

Loading content...
قرآن مقدّس نے علم ِ ارحام کی صرف نفی ہی نہیں کی ہے بلکہ غیر کیلئے اسے ثابت کیا ہے اور نہیں تو جملہ مسالک کے علما ] زاجر [ فرشتے کے علم ِ ارحام کے قائل ہیں اور کسی کو بھی اس سے انکار نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار