

Loading content...
والی بات ان پر صادق آتی ہے انہیں چاہیئے تھا کہ وہ اپنی اصلاح کرتے اور معذرت کرتے کہ ہم نے قرآن کو سمجھا ہی نہیں بلکہ صورت حال یہ ہے کہ اگرقرآن کی ( نعوذ باللہ ) تکذیب ہوتی رہے تو بھی انہیں کوئی پروا ہ نہیں ہوتی مگر اپنے نظریات میں ترمیم کرنا وہ بالکل پسند نہیں کرتے بلکہ قرآن اگر اس کی تائید بھی کر دے تو اس آیت کی بھی تاویل کر کے اپنے نظریات پر فٹ کر دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار