16-( خازنِ کل علم ) | اسما الحجت 2 | صفحہ 313 - Jamanshah
نثر (Prose)
اب اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ یہ دعویٰ بغیر آلات کے بتانے کا ہے تو جواب یہ ہے کہ ایک نبی ایک بیرومیٹر سے بھی کم حسّاس ہے یا کم پہچان رکھتا ہے تو پھر ہمیں کلمہ اس بیرومیٹر کا پڑھنا چاہیئے -