

Loading content...
اب کوئی ذی عقل انسان بتائے کہ اتنی ترقی کر لینے کے بعد کوئی شخص ان سائنس داں حضرات سے کہہ سکتا ہے کہ بارش کب ہو گی یہ تو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا؟ اگر کوئی انہیں یہ بات کہہ دے تو کیا وہ ایسے شخص کا دماغ درست تسلیم کر لیں گے؟ جو لوگ بارش کا وقت بتا سکتے ہیں برسا سکتے ہیں بنا سکتے ہیں بادلوں کو نکیلیں ڈال کر چلا سکتے ہیں کیا ان کے سامنے قرآن کا یہ دعویٰ ہم پیش کر سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار