

Loading content...
اور ماہرین موسمیات کا کہنا ہے مستقبل میں شاید عالمی عدالتوں میں ایسے کیس بھی آئیں کہ جب ایک ملک دوسرے ملک پر دعویٰ کرے گا کہ اس نے ہمارے ملک کی طرف بڑھتے ہوئے بادلوں کو جبراً اپنے ملک میں برسا لیا ہے اس لئے یہ اس کا ہرجانہ ادا کرے جیسا کہ کوئی آدمی کسی کی راہ چلتی بکری کا دودھ نکال لیتا ہے اور اس پر کیس ہو سکتا ہے اسی طرح بادلوں کے بارے میں بھی کیس دائرہوں گے اور ان کیلئے بھی عالمی لیول پر قوانین مرتب کئے جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار