

Loading content...
اب تو موسمی بم بھی ایجاد کئے جا رہے ہیں جس سے موسم کو فوراً بدلا جا سکے اس کا ایک تجربہ روس میں ہو بھی چکا ہے کہ جب چرنوبل میں ایٹمی ری ایکٹر لیک ہوا تو روس نے ایمونیا گیس کے بم برسا کر فوراً موسم کو بدل دیا اور عام درجہ حرارت کو صفر سے بہت نیچے کر دیا پھر جب ہوائیں چلیں تو پاکستان میں بھی مئی اور جون کے دنوں میں درجہ حرارت اتنا گرا کہ لوگوں نے ایک دو مہینہ لحاف نکال لئے اندر سونا شروع کر دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار