

Loading content...
دوستو بارش تو ایک ایسی چیز ہے جسے عقلی اور نقلی دلائل سے پرکھا جا سکتا ہے اس کے جواب میں اگر چہ بہت کچھ کہا جا چکا ہے واقعات بھی اس کے ضمن میں لائے گئے ہیں مثلاً آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کے دور میں مسلمانوں کا نماز استسقاء پڑھنا بارش نہ آنا پھر ایک عیسائی پادری کا دعا کرنا اور بارش کا آ جانا پھر عباسیوں کا پریشان ہونا اور آخر میں امام حسن عسکری علیہ الصلوات و السلام کا فرماناکہ اس پادری کے ہاتھ میں ایک نبی کی ہڈی ہے اس کا خاصّہ یہ ہے کہ جب اسے زیرِ آسمان کھول دیا جائے تو بارش آ جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار