

Loading content...
یہاں بھی انما موجود ہے اور اگر یہاںبھی کلمہ حصر مان لیا جائے تو مردار خون اور خنزیر کے گوشت کے سوا کوئی چیز حرام نہیں رہے گی حالانکہ حلال و حرام کی فہرست بہت لمبی ہے جب انما دیگر کسی آیت میں حصار نہیںبن رہا تو علم الساعة میں کیسے حصار ثابت ہو سکتا ہے ؟؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار