

Loading content...
اس آیت میں انما کو اگر حصر مان لیا جائے تو پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی باقی ساری صفات سے ہاتھ دھونا پڑیں گے وہ صرف ڈرانے والے ہوں گے دوسری کوئی صفت ان میں نہ ہو گی اور انذار کا حصار ان کی مقدّس شخصیت کو گھیر لے گا دوسری آیت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار