

Loading content...
اب اس آیت کو اپنے مقصود میں پیش کرنے والوں کا مرکزی لفظ ہے ( اِنَّما ) انما کلمہ حصر ہے وہ کہتے ہیں کہ حصر کی تعریف یہی ہے کہ جو اس میں داخل ہے اسے خارج نہیں کیا جا سکتا اور جو خارج ہے اسے داخل نہیں کیا جا سکتا اور آیت کا فقرہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار