

Loading content...
اس فقرے کی اصل وضاحت ایک اور آیت میں ہے کیونکہ اس فقرے کا مطلب و معنی یا اس کا ترجمہ کرنے سے نہ تو نفی ثابت ہوتی ہے نہ اثبات کیونکہ ترجمہ ہے کہ علم الساعة اللہ کے پاس ہے تو کسی چیز کا اللہ کے پاس ہونا کسی دوسرے سے نفی نہیں کرتا اور نہ ہی دوسرے میں وہی چیز ثابت کرتا ہے بلکہ اس آیت کی توضیح دوسری آیت میں ہے وہ آیت اس طرح ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار