16-( خازنِ کل علم ) | اسما الحجت 2 | صفحہ 308 - Jamanshah
نثر (Prose)
عام طور پر ساعت سے مراد قیامت لی جاتی ہے حالانکہ مجھے اس ترجمہ سے قدرے اختلاف ہے اس پر بحث پھر کسی موضوع میں ہو گی فی الحال قیامت ہی تصور کر کے بحث کرتا ہوں آیت ہے من عندہ علم الساعتہ