

Loading content...
اس آیت میں پانچ چیزوں کو علم ِ غیب قرار دیا گیا ہے ان پر فرداً فرداً تھوڑی سی بحث کرتا چلوں - اس میں تین چیزیں ایسی ہیں جن کا تعلّق صرف اور صرف مذہب سے ہے انہیں کسی سائنسی (Scientific)طریقے سے نہیں جھنجھوڑا جا سکتا البتہ دو چیزیں اس میں وہ ہیں جنہیں موجودہ سائنسی ترقی کے آئینے میں دیکھا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار