

Loading content...
میں نے ان کا ہاتھ دیکھا تو پریشان ہوگیا اور میں نے کہا آپ کی شادیاں تو دو ہیں مگر مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ ایک ہی مرد کے عقد میں دو بہنیں کیسے آسکتی ہیں ؟ یہ سن کر وہ بہت زور سے ہنسے اور کہا کہ کیا ایک کے مرنے کے بعد بھی دوسری بہن سے عقد نہیں ہو سکتا ؟ یہ سن کر میری ہنسی نکل گئی پھر انہوں نے بتایاکہ ان کی واقعی دو شادیاں ہوئی ہیں اور دو نوں آپس میں سگی بہنیں تھیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار