

Loading content...
یہ بھی تبادر ہوتا ہے کہ ان کے دیگر کوئی عہدہ ہائے اِلٰہی ہیں ہی نہیں- صرف بشارت اور نذارت ہی ہیں- اب خود فیصلہ کریں کیا کسی مسلمان کا ایسا عقیدہ ہے بھی سہی ؟ اگر ہے تو کیا اسے کوئی مسلمان مسلمان ماننے کیلئے تیار بھی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار