

Loading content...
یہ تو بجا ہے کہ جو اپنے نفس کو بیچ چکا ہو وہ یہی کہے گا کہ اب اس کے نفع اور نقصان کا مالک میں نہیں ہوں بلکہ اس کا خریدار ہے اس سے آگے جو فقرہ ہے اس کی تحلیل کی جائے تو عجیب چیز سامنے آتی ہے ( لَو ) کی تعریف یہ ہے کہ عطف فیھا مثبت ہو تو منفی کر دیتا ہے اور منفی ہو تو مثبت کر دیتا ہے تو اس طرح معنی کچھ یوں ہوں گے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار