

Loading content...
یعنی فرما دیجئے کہ ہم اپنی ذات کیلئے نفع اور ضرر کے مالک نہیں ہیں سوائے اس کے کہ جو میرا اللہ چاہے اگر ہم عالم ِالغیب ہوتے تو اپنے لئے خیر ِ کثیر جمع کر لیتے اور کوئی برائی جمع نہ کرتے تحقیق میں سوائے ڈرانے والے اور بشارت دینے والے کے کچھ بھی نہیں ہوں اور میںبشارت دیتا ہوں یا ڈرانے والا ہوں تو صرف مومنین کیلئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار