

Loading content...
یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ نبی کے معنی غیب کی خبر دینے والا کے ہیں کیونکہ لفظ نبی نبا سے مشتق ہے اور یہی وجہ ہے کہ جب ایک نبیئِ کاذب ابنِ صیاد نے دعوائے نبوّت کیا تو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اس کا امتحان علمِ غیب سے لیا اور سورہ الدخان کو دل میں رکھ کر اس سے سوال کیا کہ اگر تو نبی ہے تو بتا کہ ہمارے دل میں کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار