

Loading content...
اب اگر کوئی کہتا ہے کہ ہم علمِ غیب عطا نہ کرنا اگر ثابت نہیں کر سکتے تو عطا کرنا بھی تو ثابت نہیں ہے جواب یہ ہے کہ اس کا ثبوت موجود ہے کہ اللہ عطا فرماتا ہے ارشاد قدرت ہے کہ وَ مَا ھُوَ عَلَی الغَیبِ بِضَنِینٍ (٢٤) تکویر کہ خالق غیب کے معاملہ میں بخیل نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار