

Loading content...
کل ہم نے عرض کیا تھا کہ ہمارے شہنشاہِ حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کا ایک اسم مبارک ہے کتابِ مبین اور ایک آیت پیش کی تھی کہ عالم ِامکان کا کوئی غیب ایسا نہیں ہے کہ جو کتابِ مبین میں موجود نہ ہو یعنی جو کچھ آسمانوں اور زمین میں غائب ہے وہ مکمل طور پر کتابِ مبین میں ہے اگر کتابِ مبین کا علم کسی کو حاصل ہے تو پھر اس کیلئے علمِ غیب ثابت ہو جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار