

Loading content...
دوستو یہ تو آپ جانتے ہیں ہم اپنے مالک و منعم ِازل عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تشریحات پیش کررہے ہیں مگر ہم نے کل سے ان اسمائے مبارکہ کے اندر ہی ایک اور سلسلہ شروع کیا ہے یعنی ہم ایسے اسمائے مبارکہ کے اسرار و غوامض پر گفتگو کر رہے ہیں کہ جو کسی نہ کسی طرح سے علم غیب سے متعلّق Related) ) ہیں اور کل سے ہماری گفتگو غیب کے عوامی تصور کے حوالے سے ہورہی ہے یعنی عوام جن جن چیزوں کو غیب جانتے یا مانتے ہیں ہم ان کے حوالے سے بات کر رہے تھے کہ کیا وہ واقعی اللہ جل جلالہ کے سوا کسی اور حاصل نہیں ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار