

Loading content...
معرفت ایک ایسی محبوبہ طناز ہے جو سر ِراہ ِشوق منتظر عشاق کی آنکھوں کی جھولی میں جلووں کی بھیک ڈال دیتی ہے مگر کسی کو کہیں سے بلانے کی تکلیف گوارا نہیں کرتی اس لئے ہمہ وقت تیار رہنا لازم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار