

Loading content...
اب یہ تو آپ سمجھ گئے ہیں کہ کتاب صرف تحریری نہیں ہوتی بلکہ ہر وہ چیز جس میں کوئی چیز جمع کردی جائے اصل کتاب وہی ہے اسی حوالے سے اللہ نے ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سمیت سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام کو کتاب مبین کا نام بخشا ہے کہ علم اللہ ان کے ہاں موجود ہے اور اشیاء ان کے احاطہ ٔ نور کے اندر(Preserve)کئے ہوئے ہیں اب کوئی یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جو جو چیزیں اس پاک ذات کے نور کی حفاظت میں ہی باقی ہیںان کے متعلّق خود اس پاک ذات علیہ الصلوات و السلام کو یہ معلوم نہیں ہے کہ وہ کیا کیا چیزیں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار