

Loading content...
کتب کے معنی جمع کے ہیں در اصل کتاب کو کتاب اس لئے کہاجاتا ہے کہ اس میں چیزیں جمع کردی جاتی ہیں یعنی کئی واقعات اور کئی چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیں یعنی ہر قسمی علم ، حساب ، کتاب ، حکایات ، واقعات ، شاعری ، لطائف و فقاہے یعنی لطیفے اس لئے کتاب کو کتاب کہاجاتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار