

Loading content...
اس بات کو آپ ایک طرح سے سمجھیں گے دیکھئے آپ کو کسی نے آ کر دولاکھ روپے دئیے ہیں آپ نے انہیں گنا اور جب معلوم ہوگیا کہ یہ پورے دولاکھ روپے ہیں تو آپ نے انہیں اپنی سیف میں یا تجوری میں رکھ دیا اب مال تجوری میں پہنچ گیا اور علم آپ کے پاس رہ گیا وہ کتنے ہیں کس شکل کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار