

Loading content...
اس میں ایک اہم بات کی طرف آپ کی توجہ دلاؤں گا وہ یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ نے جن چیزوں کو غائب کے نام سے مشخص فرمایا ہے ان کے بارے میں اس نے دو باتیں فرمائی ہیں یعنی ایک ہے اس کا علم ہونا یعنی ان اشیاء کے بارے میں معلوم ہونا اور ایک ہے ان چیزوں کا کسی چیز میں بذات خود موجود ہونا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار