

Loading content...
کئی لوگوں نے کہا ہے کہ اس سے مراد لوحِ محفوظ ہے کچھ لوگوں نے کچھ کہا ہے اور کچھ لوگوں نے کچھ کہاہے اور تفاسیر میں جب ہم دیکھتے ہیں تو اس کے بارہ 12کے قریب معانی و مرادات لکھے ہوئے ہیں مگر ہم اگر صرف تفاسیر آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام میں دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہر زمانے کے امام کتاب مبین ہوتے ہیں جیسا کہ ایک نصرانی امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات و السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اوراس نے عرض کیا کہ حٰم والکتاب المبین کے باطنی معنی کیا ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار