

Loading content...
دیکھئے جس کے پاس کتابِ مبین کا علم ہو گا وہ کلّی طور پر اس علم کا عالم ہو گا یا نہیں ؟ کیونکہ مکمل علم ِ غیب کتاب ِمبین میں ہے اور علم ِ کتاب اس کے پاس ہونا لازم ہے کہ کتاب کا علم رکھتا ہے یعنی علم ِ غیب صاحب ِعلم ِ کتاب کو حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار