

Loading content...
عربی میں رطب و یابس ایک محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے جس کا مطلب ہے کوئی اچھی یا بری ، خیری یا شری ، جھوٹی یا سچی چیز ہے یعنی ہرقسمی بلنڈ (Blend)کیلئے استعمال ہوتا ہے جیسا کہ ہم کہتے ہیں کہ اس کتاب میں تو سب رطب و یابس جمع ہے اس میں کون سا سچ جمع ہے اگر ہم اس محاورے کو ترک کرکے معانی لیں تو اس کا مطلب ہے ہر وہ چیز جس کو ہم چیز کہہ سکتے ہیں وہ ایک کتاب میں جمع ہے جس کا نام ہے کتاب مبین بہ الفاظ دیگر خالق نے جن چیزوں کو دائرۂ غیب میں شمار فرمایا ہے ان کیلئے یہ بھی فرمایا ہے کہ انہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا لیکن یہ سب کچھ یعنی جو کچھ وہ جانتا ہے وہ کتاب مبین میں بھی موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار