

Loading content...
کچھ علما کا یہ نظریہ ہے کہ ( مفاتیح الغیب) صفاتِ ایزدی میں سے ایک صفت ہے اور ممکنات کا کسی چیز کا مفاتح ہونا نا ممکن ہے کیونکہ ممکنات محاط ہیں اور محاط محیط کا احاطہ نہیں کر سکتا تو اس آیت کا جھگڑا اس طرح ختم ہو جاتا ہے میں اس میں زیادہ الجھنے کے بجائے اپنے مقصود پر آتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار