

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ کلام اِلٰہی میں خالق نے اپنے بیوی بچوں شریک اور موت وغیرہ کی نفی کی ہے - جب اللہ تعالیٰ کے بیوی بچوں اور موت و ہلاکت کا امکان ہی نہیں ہے تو پھر نفی کرنا کیا معنی رکھتا ہے ؟ جس طرح یہ آیات ادیانِ فاسدہ کے رد میں وارد ہوئی ہیں اسی طرح آیاتِ نفی بھی بعض قدیم نظریات کے رد میں صادر ہوئی ہیں کہ کسی کو ذاتی علم غیب حاصل نہیں ہے ]آج کی گفتگو کیونکہ علم ِمستفاد تک محدود ہے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار