

Loading content...
اس صورت میں ایک سوال ہو سکتا ہے کہ جب علم ِبالذّات کسی کیلئے ممکن ہی نہیں تو پھر نفی کیسی ؟ کیونکہ نفی ہمیشہ امکان کی ہوتی ہے غیر ممکن کی نفی کرنا کم عقلی ہے کیونکہ علم بالذّات یعنی ذاتی علمِ غیب جب ممکن ہی نہیں تو نفی کیسی ؟ دراصل یہ آیاتِ نفی مستفاد و عطائی علم کی نفی کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار