

Loading content...
(3) اس جھگڑے کو ختم کرنے کی ایک تیسری صورت بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ آیاتِ نفی کو علم ِ غیب بالذّات کی نفی سمجھ لیا جائے اور اثباتی آیات کو علمِ مستفاد پر محمول کر لیا جائے یعنی یوں سمجھ لیا جائے کہ ازل سے کوئی علم ِ غیب نہیں رکھتا ہاں جسے خالق نے یہ علم عطا فرما دیا ہے تو وہ عالم الغیب و الشہادة ہو سکتا ہے لہٰذا اثبات عطا کا ہے اور نفی علم بالذّات کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار