

Loading content...
حالانکہ پوری دنیا میں لاکھوں انسان اندھے اور بہرے موجود ہیں کیونکہ اس آیہ مبارکہ میں عمومی حالات کا ذکر ہے اسی لئے خاص حالتیں اس سے خارج ہیں اسی طرح علم ِ غیب کی نفی کرنے والے آیات کو عمومی قرار دیا جائے اور انبیائے کرام علیھم السلام اور آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کو اس سے خارج سمجھ لیا جائے تو جھگڑا پھر بھی ختم ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار