

Loading content...
(2) ان نظریات میں صلح کی دوسری صورت یہ ہے کہ سارے لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ ایک مسلّمہ ہے رفع ایجاب کلّی لیس کل یعنی جو الفاظ عموم کیلئے آئیں اس سے خواص خارج ہوتے ہیں اور انہیں ہمیشہ خارج تصور کیا جاتا ہے جیسا کہ سورہ ٔ دہر میں ہے کہ انسان کو امتزاجِ نطفہ سے خلق فرمایا گیا ہے اس کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار