

Loading content...
(1)پہلی صورت تو یہ ہے کہ جب ہم ان آیات کو دیکھتے ہیں کہ جو آیات علم ِ غیب کی نفی کرتی ہیں وہ جملہ آیات مکی ہیں اور جن سے علمِ غیب ثابت ہوتا ہے وہ سارے آیات مدنی ہیں کیونکہ مکی آیات سے مدنی آیات بعد میں نازل ہوئی ہیں اس لئے مکی آیات کو منسوخ مان لیا جائے اور مدنی آیات کو ناسخ تو جھگڑا ہی ختم ہو جائے اگر اس بحث کو ختم کرنا ہے تو اس کی پہلی صورت یہی ہے اگر یہ بھی نا منظور ہو تو پھر دوسری صورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار