

Loading content...
دوستو عوامی سطح پر ان نظریات میں صلح کروانے کی کئی صورتیں ہیں کیونکہ عرفا میں تو اس معاملے میں کوئی اختلاف موجود ہے ہی نہیں اس لئے عوامی سطح پر صلح کی جو چند صورتیں ہیں میں یہاں ان صورتوں کو پیش کرنا چاہوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار