

Loading content...
دوستو کچھ علمائے کرام نے یہ فرمایا ہے کہ قرآن میں جن جن چیزوں کو غیب کہا گیا ہے علم غیب سے مراد ان سب چیزوں کا علم نہیں بلکہ وہ کچھ مخصوص چیزیں ہیں جیسا کہ انہوں نے مفاتیح ِخمسہ والی آیت کو معیار قرار دیا ہے اور اسی طرح دیگر آیات سے استخراج کر کے پانچ چیزوں کو دائرہِ علم غیب میں محصور کر دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار