

Loading content...
ثابت ہوا کہ لازم نہیں کہ غیب سب کیلئے غیب ہو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ قریب بیٹھے ہوئے دو افراد میں سے ایک کیلئے ایک چیز غیب ہو اور دوسرے کیلئے حاضر و معلوم ہو جیسا کہ جنّات اور دیمک کا معاملہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار