

Loading content...
یعنی جب جناب سلیمان علیہ السلام اپنی نگرانی میں جنّات سے کام کرا رہے تھے اور عصا کے سہارے کھڑے تھے تو وہیں ان کی روح نے پرواز کیا اسی لئے ارشاد ہے کہ جب ان پر امر موت جاری ہو گیا تو ان کی وفات کا کسی کو علم نہ ہوا سوائے دیمک کے اور دیمک ان کے عصا کو چاٹتی رہی تا اینکہ وہ گر گئے اور تب جنّات کو معلوم ہوا اگر جنّات علم غیب رکھتے تو اتنے لمبے اور شدید عذاب میں مبتلا نہ رہتے … یہاں جنّات سے علم ِ غیب کی نفی ہے اور دیمک کے علم ِغیب کا اثبات ہے جنّات نہ جانتے تھے مگر دیمک جانتی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار