

Loading content...
جس کا اثبات ہی نہ ہو وہ غیب تو کیا کچھ بھی نہیں ہو سکتا وہ لاشئے ہے جہاں بھی غیب کے لفظ پر بغور نظر کی جاتی ہے ایک نفی اور ایک اثبات نظر آتا ہے اس کے علم کو دیکھا جائے تو بھی یہی صورت سامنے آتی ہے کہ غیب کیلئے یہ لازم نہیں کو وہ ہر شخص کیلئے غیب ہو بلکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک کیلئے غیب ہے مگر دوسرے کیلئے وہ غیب نہیں ہے جیسا کہ کلامِ اِلٰہی میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار