

Loading content...
دوستو غیب کی ہیئت قضائی یہ ہے کہ غیب ایک نفی اور ایک اثبات سے تشکیل پاتا ہے یعنی ہر وہ چیز غیب کہلاتی ہے جس کی نفی بھی موجود ہو اور اثبات بھی موجود ہو یعنی غیب ہے ہی وہی کہ جس کی ایک طرف نفی ہو اور دوسری طرف اثبات ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار