

Loading content...
یعنی مرد عورتوں کے حاکم ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہاں لفظ حَفِظٰت لِلغَیبِ سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے غیب کی حفاظت کرنے والیاں ہیں کہ جس کی اللہ حفاظت فرماتا ہے یہاں اکثر مفسرین نے غیب سے مراد شرم گاہ لی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار