

Loading content...
جناب یوسف علیہ السلام نے عزیز مصرکے قاصد سے فرمایا کہ یہ صرف اس لئے کہا ہے کہ اسے معلوم ہو جائے کہ میں نے اس کی عدم موجودگی میں اس کی خیانت کا ارتکاب نہیں کیا اور اللہ خائینین کے فریب کی ہدایت نہیں فرماتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار