

Loading content...
جب ہم ان پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ جو واقعات نہ دیکھے گئے ہوں نہ سنے گئے ہوں وہ واقعات غیب کہلاتے ہیں یعنی جن کی اطلاع مادّی وسائل کے ذریعے نہ پہنچی ہو ان واقعات کو خالق نے غیب فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار