

Loading content...
بات یہ ہے کہ اگر ہم ان چیزوں کی فہرست مرتب کریں کہ جنہیں کلام اللہ میں غیب کہا گیا ہے تو وہ چند ایک محدود چیزیں ہیںکیونکہ کلامِ اِلٰہی میں لفظ غیب تقریباً تیس 30مرتبہ استعمال ہوا ہے اور ان تیس آیات سے فہرست مرتب کرنا کون سا مشکل کام ہے آئیے ہم دیکھتے ہیں کہ خالق نے کن کن چیزوں پر لفظ غیب کو استعمال فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار