

Loading content...
دوستواس قرار داد کو پیش کرنے والوں کا ایک طبقہ یہ کہتا ہے کہ اس قرار داد کے الفاظ کی وضاحت اور معا نی کے تعیّن کیلئے کلام ِا لہی ] جو ہماری مقدّس ترین کتاب ہے [ سے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ اس میں بیسیوں مرتبہ لفظِ غیب لایا گیا ہے اور اسے محدود نہیں کیا گیا ہاں اگر یہ دیکھ لیا جائے کہ کلامِ اِلٰہی میں یہ لفظ کن معانی میں آیا ہے تو غالباً کوئی شخص علمِ غیب کے بارے میں اشتباہات کا شکار نہیں ہوگا اور جو عرفِ عام میں لفظ غیب ہے اس کی ایک خاص صورت سامنے آ سکتی ہے - دوستو ہم بھی ان کی فرمائش کی تعمیل میں چند قدم بڑھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار