

Loading content...
دوستو حواس خمسہ و عشرہ میں سے کسی ایک حس پر اکتفا کر لینا کہ یہی غیب و حاضر کا معیار ہے بالکل غلط ہے آنکھ تو صرف دیکھ سکتی ہے، نہ سن سکتی ہے، نہ سونگھ سکتی ہے گویا جملہ آوازیں اور خوشبوئیں ، جملہ ذائقے دائرہ غیب میں داخل ہو جائیں گے یعنی اس طرح ایک اندھے کیلئے پورا جہانِ رنگ و بو غیب مطلق ہو جائے گا اور پھر کیا وہ بھی یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ غیب کو صرف اللہ عزو جل ہی جانتا ہے ؟… تو معلوم ہوا کہ غیب کی یہ تعریف غلط ہے اوریہ معاملہ تو اس طرح صاف ہوجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار