

Loading content...
اب اسی کو اگر معیارِ غیب قرار دیا جائے تو بات آنکھوں پر آ کر رک جاتی ہے یعنی اندھے کیلئے ہر شئے غیب ہے حتیٰ کہ اس سے ہمکلام شخص بھی اس سے غیب ہے اور اسے علمِ توحید سمجھ لیا جائے تو یہ بات کسی بڑی حماقت سے کم نہیں ہو گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار