

Loading content...
اسی طرح جو چیزیں حواس عشرہ ٔباطنیہ سے تعلّق رکھتی ہیں وہ خود انسان کے اپنے ہی حواسِ ظاہریہ سے غائب ہیں پھر یہ انسانی خیالات ہیں ، بھوک ہے ، پیاس ہے اور پھر کیفیات کی دنیا ہے تو وہ بھی اپنے متعلّقہ شعبے کے علاوہ سب کیلئے غیب ہوتی ہے اس طرح یہاں آ کر ہمیں پہلے یہ تو طے کرلینا چاہیے کہ ہم کس کس چیز کو غیب قرار دیں تاکہ اس کے بارے میں مخلوق کے علم کی نفی کریں اور شرک سے بچ سکیں- فنِ لغت کے امام عبدالملک بن محمد اسماعیل ثقالبی اپنی کتاب ] سرّ الادب[ میں لفظ غیب کے بارے میں لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار